Rahul Gandhi

راہول کا انوکھا چائے پے چرچا‘ بہار ایس ائی آر میں ”مردہ“ قراردئے جانے والے رائے دہندوں کے ساتھ ملاقات‘ نئے تجربے کے لئے الیکشن کمیشن کا ادا کیا شکریہ۔

راہل نے بہار کے ’مردہ‘ ووٹروں کے ساتھ چائے پی، تجربے کے لیے الیکشن کمیشن کا شکریہ پارٹی نے بعد میں کہا کہ بہار سے تعلق رکھنے والے سات ووٹروں