لوک سبھا الیکشن۔کانگریس نے جے ڈی ( ایس) کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کا مرحلہ پورا کرلیا‘ بہار میں بات چیت جاری ہے۔
کانگریس صدر اہول گاندھی اور جے ڈی( ای س) کے قومی جنرل سکریٹری دانش علی کے درمیان کوچی ائیر پورٹ پر ایک میٹنگ کے دوران معاہدہ کو قطعیت دی گئی