سعودی عرب کے شاہ سلمان نے 12 نومبر کو بارش کے لیے مانگی دعائیں ۔
جب بھی بارش میں تاخیر ہوتی ہے یا خشک سالی کے حالات پیدا ہوتے ہیں تو روایتی طور پر پوری مملکت میں استسقاء کی نمازیں ادا کی جاتی ہیں۔سکینہ فاطمہ