Friday , November 27 2020

Tag Archives: Rain

حیدرآبادکی بارش۔تاریخی گولکنڈہ قلعہ کی ایک او ر دیوار منہدم

حیدرآباد۔ پچھلے ایک ہفتہ سے حیدرآباد میں جاری بارش کی وجہہ سے 500سال قدیم گولکنڈہ قلعہ کو شدید نقصان پہنچایاہے۔ نیا قلعہ کا ایک حصہ کچھ دن قبل منہدم ہونے کے بعد دودنوں تک جاری رہنے والی طوفانی بارش کی وجہہ سے قلعہ کے اندر واقعہ جگدمبا مندر کے قریب …

Read More »

مسلسل بارش کے بعد حیدرآباد کے لوگ امداد کے انتظار میں

حیدرآباد۔ حالانکہ مسلسل بارش جس نے حال ہی میں بہت تباہی مچائی ہے‘ شہر حیدرآباد میں تھم گئی ہے‘ لوگ سیلاب زدہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو جمع پانی کی وجہہ سے کافی مشکلات پیش آرہی ہیں رامنتا پور رامنتا پور علاقے میں جہاں پر پانی کی سطح میں …

Read More »
[quads id=1]

حیدرآباد میں موسلادھار بارش کے دوران 13لوگوں کی موت۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ منگل اور چہارشنبہ کی شب کے درمیان ہوئی موسلادھاربارش کی وجہہ سے حیدرآباد اور اس کے کئی مضافاتی علاقے سیلاب کا منظر پیش کررہے ہیں اور ہم سے کم 13لوگ اس بارش کی وجہہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔ حیدرآباد میں بھاری بارش منگل کی رات سے حیدرآباد موسلادھار بارش …

Read More »

ہر گھنٹے کی بارش نے شہر کے حالات ابتر کردئے ہیں۔ ویڈیو

چہارشنبہ کی شب پیش ائی ایک گھنٹہ کی موسلادھار بارش نے شہر کی صورتحال بدل کر رکھ دی ہے۔ کئی مقامات پر سڑکیں سمندر میں تبدیل ہوگئیں جبکہ نشیبی علاقے جھیل بن گئے تھے۔ بلدی برقی اور محکمہ آبرسانی کے عہدیداروں کی لاپرواہی غفلت اور کوتاہی کا خمیازہ مقامی لوگوں …

Read More »

سرلاساگر ڈیم میں خود کار نظام سے پانی کی نکاسی۔ ویڈیو

سرلا ساگر ڈیم جو تلنگانہ میں ہے اور اس ڈیم کو ایشیاء کا نمبر 1پراجکٹ قراردیاگیاہے۔ ڈیم پانی سے لبریز ہوجانے کے بعد اس کے خود کار نظام سے دوروازے خود بخود کھل جاتے ہیں اور زائد پانی کی نکاسی کا کام شروع ہوجاتا ہے۔ فی الحال سرلا ساگر ڈیم …

Read More »

مدھیہ پردیش میں موسلادھار بارش نے گائیوں کے جتھے کو بہادیا

بھوپال۔مدھیہ پردیش کے مختلف مقامات بشمول بھوپال‘ سہوری اور اندور میں جمعہ سے موسلادھار بارش ہے۔ سوشیل میڈیا پر موسلادھار بارش کی وجہہ سے پانی میں بہتی ہوئی گائیوں کے جتھے کی دل دہلادینے تصویر وائیرل ہوئی ہے۔ مدھیہ پردیش کے دفتر محکمہ سمکیات کے ماہر موسمیات ایس این ساہونے …

Read More »

کھلی مین ہول کے متعلق لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئے ایک عورت 7گھنٹوں تک بارش میں کھڑی رہی۔ویڈیو

مورتی نے کہاکہ مین ہول کا کور ہٹاکر تاکہ بارش کا پانی جاسکے وہ کھڑی رہی اور گاڑیوں کو اس کے متعلق آگاہ کیا ممبئی۔بھاری بارش کے دوران ایک عورت نے مین ہول کا کور ہٹاکر بارش کے پانی کے راستے فراہم کرتے ہوئے سات گھنٹوں تک مذکورہ مین ہول …

Read More »

بجلی اور گرج کے ساتھ تلنگانہ میں بارش کی ائی ایم ڈی نے کی پیش قیاسی

حیدرآباد۔ انڈین میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (ائی ایم ڈی)‘ میٹرولوجیکل سنٹر حیدرآباد نے جولائی 8اور 9‘چہارشنبہ کے روز ریاست بھر میں گرج اور چمک کے ساتھ بارش کی چہارشنبہ کے روز پیش قیاسی کی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری سلسین اور کم سے کم درجہ حرارت 34ڈگری رہے گی۔ رات …

Read More »

ممبئی: زبردست بارش، 54فلائٹس کا رخ موڑدیا گیا، 52فلائٹس منسوخ، 5ٹرینوں کو جز وقتی طور پر روک دیا گیا۔ آج ریاستی حکومت نے کیا عام تعطیل کا اعلان

ممبئی: پچھلے تین چار دنوں سے ممبئی میں زبردست بارش ہورہی ہے۔ عام زندگی متاثر ہوگئی۔ بعض اسکولس کو تعطیل کا اعلان کردیاگیا ہے۔ 54فلائٹس کو قریبی ایئر پورٹس روانہ کردیاگیا ہے جبکہ 52فلائٹس کو تیز بارش کی باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ ممبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمٹیڈ کے ترجمان …

Read More »

شدیدپانی کی بحران سے ممبئی دوچار کیونکہ جھلیں سوکھ گئی ہیں۔

جھیلوں میں 4.95فیصد ہی پانی بچا ہوا ہے‘ مذکورہ بی ایم سی نے شہر کے اپنے سات ملین لوگوں کی پیاس بجھانے کے لئے اہمیت کے حامل آبی ذخائر کا استعمال شروع کردیا ہے۔ ممبئی۔اپنے ایک غیرمعمولی بیان میں برہن ممبئی میونسل کارپوریشن(بی ایم سی) نے جمعرات کے روز مانسون …

Read More »

دہلی میں گرمی کی شدت جاری ، ممبئی میں بارش کے بعد ملا سکون

پیر کے دن ریکارڈ توڑنے کے بعد دہلی میں آج بھی دن کی شروعات زبر دست گرمی سے ہوئی ادھر ممبئی سے خبر آئی ہے کہ کل شام وہاں بہت اچھی بارش ہوئی ۔ ممبئی میں جہاں بارش سے لوگوں کو راحت ملی وہیں جہازوں کی پروازیں بری طرح متاثر …

Read More »

نریندر مودی کا ابر کے متعلقہ خلاصہ متاثرکن‘ چونکا دینے والے اور تشویش ناک

انٹرویو میں یہ تبصرہ ناگوار ہوسکتا ہے جسکے متعلق بی جے پی کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اقتباسات کونمایاں نہیں کیا نئی دہلی۔ خراب موسم میں بالاکوٹ پر کئے گئے فضائیہ حملے کے متعلق وزیراعظم نریندر مودی کے انکشاف کے بعد ان کا سوشیل میڈیا پر مذاق آڑایاجارہا ہے۔ ہفتہ …

Read More »

بالاکوٹ کے سیکریٹ کا مودی نے کیاانکشاف۔ میں سمجھا وہاں پر ابر ہے‘ رڈار سے ہم بچ سکتے ہیں‘ اوکے‘ اگے بڑھو‘ چل پڑے

قومی یوم ٹکنالوجی پر وزیراعظم نے رڈار سائنس کا احیاء عمل میں لایا نئی دہلی۔وزیراعظم نریندر مودی نے واضح کیا کہ انہیں اس با ت کا احساس ہوا کہ بادل اور برسات انہیں پاکستانی رڈار سے ہندوستانی جنگی جہازوں کو بچائیں گے جو بالاکوٹ میں فضائیہ حملے کے لئے روانہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT