راجستھان: شادی میں کثیر مہمانوں کو مدعو کرنے پر 6.26 لاکھ روپے جرمانہ۔ دلہے کے بشمول 15 افراد کوویڈ۔19 سے متاثر
جئے پور(راجستھان):حکومت کے احکاما ت کی مبینہ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک خاندان نے شادی کے موقع پر کثیر تعداد میں مہمانوں کو مدعو کیا جس پر انہیں حکومت کی