ہائے ہائے رے مو دی حکومت کبھی پان پکوڑے کبھی چوکیدار : کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا
کانگریس نے مودی کی انتخابی مہم میں بھی چوکیدار کی مہم کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اپنی برانڈنگ بدلتی رہتی ہے