کامیڈین اتل کھتری کا رنگولی چنڈیلہ کے متعلق ذات پات کے حوالے سے ریمارک’وہ ایک خونی چنڈال ہے“
ممبئی۔ٹوئٹر پر جمعرات کے روزکنگانارانا وات کی بہن رنگولی چنڈیلہ کے اکاونٹ ان کی نفرت پر مشتمل تقریر وجہہ سے بند کردیاگیاہے۔ یوپی میں پتھر بازی پر رنگولی کے ٹوئٹ