میں گاندھی ہوں‘ ساورکر نہیں‘ مرجاؤں گا مگر معافی نہیں مانگوں گا‘ راہول گاندھی
راہول گاندھی کے ہاتھوں ساورکر کی تذلیل کے کچھ گھنٹوں بعد مہارشٹرا میں کانگریس کی ساتھی مذکورہ شیو سینا نے ساورکر کو ایک ”بھگوان“ قراردیا اور جس کا”احترام“ کیاجانا چاہئے۔