شیو سینا مغربی بنگال کے انتخابات میں مقابلہ نہیں کرے گی‘ ممتا کے ساتھ اظہار یگانگت میں کھڑے رہے گی
مغربی بنگال میں سہ رخی مقابلہ‘ ٹی ایم سی‘کانگریس‘ لفٹ اتحاد اور بی جے پی کے مابین دیکھائی دے رہا ہےممبئی۔ مغربی بنگال کی چیف منسٹرممتا بنرجی کی ”گرجدار“ کامیابی