لکھیم پور کھیری کیس۔ سپریم کورٹ نے مشرا کی ضمانت منسوخ کردی ایک ہفتہ کے اندر خودسپردگی کی ہدایت کی
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے پیر کے روز لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کے مجرم اشیش مشرا کی ضمانت منسوخ کردی اور ایک ہفتہ کے اندر خودسپردگی اختیارکرنے کی ہدایت