پرانے شہر حیدرآباد میں ایک شخص نے اپنی فیملی پر چلائی گولیاں
حیدرآباد۔ پیر کی رات کالا پتھر پولیس اسٹیشن حدود میں گھریلو نوک جھونک کے بعد بتایاجارہا ہے کہ ایک شخص نے اپنے ہی گھر والوں پر گولیاں چلادیں۔ سید حبیب