نیراؤ مودی کی بہن نے 17.25کروڑ روپئے یوکے سے حکومت ہند کے اکاونٹ میں بھیجے ہیں۔ ای ڈی
انہوں نے کہاکہ پوروی مودی کے تعاون کے ساتھ اس میں کہاگیاہے کہ مذکورہ ای ڈی کو (امریکی ڈالر2316889.03) یعنی17.25کروڑ روپئے اس جرم کے پیش قدمی میں حاصل ہوئے ہیں۔