کجریوال نے ایک ویڈیو اپیل کے ذریعہ کانگریس حامیوں کو گجرات میں اے اے پی کی مدد درخواست کی
اپنے پیغام میں کجریوال نے کانگریس کے روایتی حامیوں پر زوردیاکہ وہ اے اے پی کو ووٹ دیں اور کہاکہ یہ ”کانگریس کو ووٹ دینا اپنا ووٹ ناکارہ کرنا ہے“۔