سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف تلنگانہ ریاستی اسمبلی میں قرار داد منظور۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا اہم اقدام۔ اکبر الدین اویسی کا سی ایم سے اظہار تشکر
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے پیر کو ریاستی اسمبلی میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف قرار داد منظور