تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے سرکاری اسکولوں میں تمام تعمیراتی کاموں کو ٹی جی ای ڈبلیو ائی ڈی سی کے تحت لانے کا حکم دیا۔
سی ایم ریونت ریڈی نے یہ بھی کہا کہ ریاست کے تمام اسکولوں اور کالجوں میں طلباء اور اساتذہ کے لیے چہرے کی شناخت کو لازمی قرار دیا جانا چاہیے۔