نرودا پاٹیہ فساد معاملہ کے ملزم بابو بجرنگی کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت
سال 2002فبروری 28کو نرودا پاٹیہ میں پیش فرقہ وارانہ فساد کا واقعہ جس میں97مسلمانوں کو ماردیاگیاتھا کے معاملے میں ملزم قراردیا گیا بابو بجرنگی سال2012سے بجرنگی سابرمتی جیل میں قید