جے این یو میں پہاڑوں پر چڑھائی کے دوران ایک ریسر چ اسکالر کی موت۔ آخری لمحات کا ویڈیو دوستوں نے بنایا۔
متوفی کی شناخت انڈین کونسل آف سوشیل سائنی ریسرچ کے محقق پروین تیواری کی حیثیت سے ہوئی ہے جو یونیورسٹی کے کیمپس میں واقع برہماپترا ہاسٹل میں مقیم تھا نئی