شدید ہنگاموں اور مخالفتوں کے باوجود ہندوستانی سرکار نے ۱۳۰۰ روہنگیا کے مسلمانوں کو بنگلادیش بھیجا
میانمار میں فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر ظالمانہ سلوک کے الزامات کے بیچ ہندوستان نے 1300 روہنگیا مسلمانوں کو بنگلہ دیش واپس بھیج دیا ہے۔ ہندوستان کی جانب