سعودی عرب‘ غیر ملکی نامحرم مردوخواتین کو ایک ساتھ کمرہ لینے کی اجازؒ‘ اب کوئی بھی غیر ملکی مرد یا خاتون کرائے پر ہوٹل لینے کے بعد اپنے ساتھی کسی بھی غیرملکی خاتون یا مرد کو رکھ سکتا ہے۔
ریاض۔اہم ترین اسلامی ملک سعودی عرب نے گذشتہ ماہ ستمبر کے آخر میں پہلی بار عام سیاست کا اعلان کرتے ہوئے غیر ملکی خواتین کو عبایا پہننے سے بھی آزاد