RTC Bus

حیدرآباد: آر ٹی سی بس کا سرقہ 

حیدرآباد: شہر میں چوری اور ڈکیتی کا واقعات میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ اور اب سرکاری گاڑیاں بھی محفوظ نہیں ہیں ۔ انہیں بھی چوری کرلیا جارہا ہے