کیاکرناٹک کے سیاسی ناٹک میں دیشپانڈے بھی بھگوا پارٹی میں شمولیت کے ساتھ اپنا رنگ دکھائیں گے؟
کرناٹکا کا سیاسی ناٹک بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کوپہنچتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔سیاسی گلیاروں کی تازہ خبر کے مطابق رام لنگا ریڈی اورروشن بیگ کے بعداب کانگریس