جسٹس شرد اروند بوبڈے نئے چیف جسٹس ہوں گے۔ موجودہ سی جے آئی کی 17نومبر کو سبکدوشی
نئی دہلی: جسٹس شرد اروند بوبڈے ملک کے 47ویں چیف جسٹس آف انڈیا ہوں گے۔ حکومت کے ذرائع نے یہ بات بتائی۔موجودہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی17نومبر کو سبکدوش ہورہے ہیں۔