ہندوستانی نژاد صبیح خان ایپل میں سی او او مقرر ۔
خان اس وقت ایپل کے آپریشنز کے سینئر نائب صدر ہیں۔ ایپل نے ہندوستانی نژاد ایگزیکٹو صبیح خان کو اپنا نیا چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) مقرر کیا ہے۔