سبیتا اندرا ریڈی کی کے سی آر سے ملاقات ،ٹی آر ایس میں شمولیت کے امکانات
حیدرآباد: کانگریس رکن اسمبلی مہیشورم اور سینئر وزیر سبیتا اندرا ریڈی نے پرگتی بھون پہنچ کر وزیر اعلیٰ تلنگانہ و ٹی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھر راؤ سے ملاقات کی۔