حیدرآباد: سادت نگر یاقوت پورہ کی عوام نہایت پریشان، کوئی پرسان حال نہیں۔ مقامی سیاسی جماعت کے قائدین پر سخت برہمی
حیدرآباد(تلنگانہ) َ: کویڈ۔19 کے سبب ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کے سبب یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد کی زندگی مفلوج ہوچکی ہے۔ ان دنوں غرباء ومساکین کے علاوہ