ابلتے ہوئے سانبر میں گرنے سے 6سالہ لڑکے کی موت، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
امراوتی (آندھراپردیش):آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں ایک خانگی اسکول میں ابلتے ہوئے سانبر کے ایک بگونے میں گرجانے کے سبب 6سالہ لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ اس واقعہ کے لئے