ہندوستانی مسلمان مذہبی اور انسانی حقوق سے محروم۔ ائی اے ایم سی تقریب میں مقررین کا خطاب
انڈین امریکن مسلم کونسل(ائی اے ایم سی) کے بشمول دیگر پانچ گروپس نے ہفتہ کے روز ہندوستانی مسلمانو ں کو بڑے پیمانے پرتشدد کے خطرات کے متعلق شعور اجاگر کیاہے۔