سنبھل تشدد: پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دینے والے جج کا تبادلہ
جسٹس سدھیر نے سابق سرکل آفیسر انوج چودھری، کوتوالی انچارج انوج تومر اور 15-20 نامعلوم پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا، جنہوں نے
جسٹس سدھیر نے سابق سرکل آفیسر انوج چودھری، کوتوالی انچارج انوج تومر اور 15-20 نامعلوم پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا، جنہوں نے
علی کی گرفتاری سنبھل میں 24 نومبر کو ہونے والے تشدد میں اس کے ملوث ہونے کے بارے میں پوچھ گچھ کے بعد ہوئی، جو مغل دور کی مسجد کے