سبریملا مندر میں عورتوں کے داخل ہونے کے بعد کیرالا میں پیش ائے تشدد کے واقعات میں بی جے پی ورکر کی موت
سنگھ پریوار کی سرپرستی میں بنی سبریملا ایکشن کونسل کی جانب سے منعقدہ مارچ میں متوفی چندرن اونیتھن نے حصہ لیاتھا‘ جس کے متعلق مبینہ طور پر کہاجارہا ہے کہ