حیدرآباد: سردار محل سے بلدیہ کے دفاترکی منتقلی،120سالہ قدیم عمارت کی آہک پاشی، بعد ازاں فوڈ کورٹ یا میوزیم میں تبدیل کرنے کافیصلہ
حیدرآباد۔12نومبر(سیاست نیوز) ساؤتھ زون جی ایچ ایم سی کے دفتر کی منتقلی کے اقدامات شروع کئے جا چکے ہیں اور اندرون دو ہفتہ مکمل دفتر کو منتقل کردیا جائے گا۔