ویڈیو: جے پور کے اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگنے سے 6 مریض ہلاک
جے پور کے ایس ایم ایس ہسپتال کے آئی سی یو میں دیر رات آگ لگنے سے دو خواتین سمیت چھ مریض ہلاک ہو گئے۔ وجہ شارٹ سرکٹ کا شبہ