ویڈیو۔ جئے پور میں ”بدعنوانی“ پر احتجاج‘ بی جے پی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے واٹر کینن کا کیا استعمال
مارچ او رمظاہرے میں جے پور شہر سے بی جے پی کارکنوں نے حصہ لیا۔جئے پور۔ ریاست میں کانگریس حکومت کے تحت امتحانات کے پیپر لیک ہونے اور ”بدعنوانی“ پر