کورونا وائرس: دہلی کے ایک اسکول کو تین دن کی تعطیل کا اعلان، کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے بچے اسی اسکول میں زیر تعلیم
نئی دہلی: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ چین میں ہزاروں افراد اس مرض کی وجہ سے فوت ہوچکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہیں۔