شادی کی تقریب کرسی پر بیٹھ کر کھاناکھانے کی وجہہ سے مبینہ طور پر دلت شخص کوقتل کرنے کے تین لوگ حراست میں
اپریل26کے روزایک شادی کی تقریب میں ’اونچی ذات کے شخص‘ کے سامنے کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھانے کی وجہہ سے جیتندر داس کو مبینہ طور پر پیٹا گیاتھا دہرادؤن۔