امریکہ نے پاکستان کی فوجی عدالت کی جانب سے 25 شہریوں کو سزا سنائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ‘ان فوجی عدالتوں میں عدالتی آزادی، شفافیت اور مناسب عمل کی ضمانتوں کا فقدان ہے۔’ سان فرانسسکو: پاکستان میں ایک فوجی عدالت