Sewing Machine

رکن قانون ساز کونسل عامر علی خان کے ہاتھوں معاشی طور پر پسماندہ مسلم طبقات میںسلائی مشینوں اور پتھر کاٹنے کی مشینوں کی تقسیم

حیدرآباد۔-تلنگانہ میں مسلم اقلیتی طبقات جس میں لداف‘ سنگ تراش‘ ریچھ او رمندر کے کرتب دیکھانے والے ‘اودھ کا دھواں دینے والے‘ فقیر طبقہ‘ درگاہوں کے اطراف واکناف میں بھیک