SFI

لفٹ اور الٹر لفٹ کی جے یو الیکشن میں جیت‘ انجینئرنگ میں اے بی وی پی دوسرے نمبر پر

کلکتہ۔جادھو پور یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس الیکشن میں لفٹ اور الٹرلفٹ تنظیموں نے جیت حاصل کی‘ جمعرات کے روز انتخابی نتائج برآمد ہوئے ہیں۔پہلی مرتبہ راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ(آر ایس ایس)کی