اقلیتی اقامتی اسکولوں اور جونیئر کالجس کے داخلوں کا شیڈول جاری ۳۱ مارچ تک ان لائین درخواستوں کا ادخال
حیدآباد ۲۴ فروری ؍تلنگانہ حکومت کے اقلیتی اقامتی اسکولوں اور جونیئر کالجوں میں داخلہ کا شیڈول جاری کیا گیا ہے ۔ اقامتی اسکولوں کے نائب صدر نشین اے کے خان