دہلی میں عام آدمی پارٹی سے کوئی اتحاد ممکن نہیں : شیلا ڈکشٹ
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر مودی حکومت کو شکست فاش دینے کے مقصد سے اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ لگاتار متحد ہو کر میدان میں اترنے کی کوششیں ہو
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر مودی حکومت کو شکست فاش دینے کے مقصد سے اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ لگاتار متحد ہو کر میدان میں اترنے کی کوششیں ہو
نئی دہلی : دہلی پردیش کانگریس کی صدر شیلا ڈکشٹ نے واضح کیا کہ کانگریس لوک سبھا انتخابات میں دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں کرے