ٹی وی اداکارہ شلپا شندے نے تھاما کانگریس کا دامن، راہل گاندھی کو وزیر اعظم بنتے دیکھنا چاہتی ہیں
ٹی وی کے مشہور کامیڈی شو ‘بھابھی جی گھر پر ہیں’ میں انگوری بھابھی کاکردار ادا کرکے ملک بھر میں مشہور ہوئی شلپا شندے نے سیاست میں اینٹری کر لی