پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کو ملک سے باہر پھینک دیا جانا چاہئے: شیو سینا
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹر سٹیزن معاملہ پر مہاراشٹرا کی شیو سینا نے مسلمانوں کے خلاف زہراگلنا شروع کردیا ہے۔ Pakistani, Bangladeshi Muslims should be 'thrown out'