شیواجی مجسمہ گرانے کا معاملہ: مجسمہ ساز جے دیپ آپٹے کو بمبئی ہائی کورٹ نے دی ضمانت
یہ مجسمہ، جس کا افتتاح 4 دسمبر 2023 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے مالوان کے راجکوٹ قلعے میں کیا تھا، گزشتہ سال 26 اگست کو منہدم ہو گیا تھا۔