Tag Archives: Shop

یو پی میں گولی مارکر آر ایس ایس ورکر کو ہلاک کردیا گیا۔ واقعہ میں بھائی بھی زخمی

غازی پور۔راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ( آ رایس ایس)ورکراور مقامی صحافی راجیش مشرا کو ہفتہ کے روز دونامعلوموٹرسیکل سواروں نے اترپردیش کے ضلع غازی پور میں واقعہ کرناڈا علاقے کی دوکان میں گولی مارکر ہلاک کردیا۔ #Visuals: RSS worker&local journalist Rajesh Mishra shot dead by bike-borne men at his shop in …

Read More »

جیلی چاکلیٹ کھانے کے بعد چار سال کے یوسف علی کی موت

کوزیکوٹی: چارسال کے محمد یوسف علی ولد بشیر پالودیال اور سہرابی کی جمعرات کے روز ایک دوکان سے جیلی چاکلیٹ خرید کر کھانے کے بعد جمعہ کے روز موت واقع ہوگئی۔متوفی کی ماں نے جیلی چاکلیٹ کھانے کے بعد اپنے بچے کی صحت میں ہونے والی تبدیلی کے پیش نظر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT