چھت پر چل رہی تھی پارٹی کسی نے چلادی گولی
لڑکے کو گولی کیسے اور کن حالات میں لگی پولیس اس کی جانچ کررہی ہے۔ ویلکم۔چھت پر ڈانس کرتے وقت کاندھے پر گولی لگنے سے ایک لڑکا زخمی ہوگیا ۔