تلنگانہ حکومت کی اورسیز اسکالر شپ کے ضمن میں سیاست ہلپ لائن سنٹر کی کامیاب رہنمائی۔
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند اقلیتی طلبہ کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے اورسیز اسکالرشپ متعارف کروائی گئی ہے۔چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کی