لکھیم پور کھیری اموات معاملہ۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں عصمت ریزی اورگلادبانے کی تصدیق
لکھیم پور کھیری۔ ایک درخت پر لٹکی ہوئی پائی گئی دونابالغ بہنوں کی نعش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہہ عصمت ریزی اورگلا دبانے کی تصدیق ہوئی ہے۔