یوپی کی ٹیچر کی طالب علموں کو مسلم طالب علم کو تمانچے مارنے کے لئے کی ہدایت پر مشتمل ویڈیو غم وغصہ کا بنا سبب
یوپی پولیس کے بموجب واقعہ خوبا پور گاؤں میں واقعہ پیش آیاہے‘ جو منصور پولیس اسٹیشن حدود میں آتا ہے۔اسلام فوبیا کے ایک او رواقعہ میں ایک ٹیچر کا ویڈیو