یوپی میں اگر کانگریس اقتدارمیں آتی ہے تو لڑکیوں کو اسمارٹ فونس اور اسکوٹی دی جائے گی۔ پرینکا
لکھنو۔ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں جو اگلے سال ہونے والے ہیں 40فیصد خواتین کوٹکٹ دینے کا وعدہ کرنے کے بعد کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی جمعرات کے روز اعلان کیاہے کہ