اسلام فوبیا کی تعلیم۔ تلنگانہ کے نصابی کتاب میں قرآن تھامے ہوئے ’دہشت گردی‘ کی تصویر دیکھائی گئی ہے
حیدرآباد۔تلنگانہ کے اندر سماجی علم کے تعلیمی نصاب برائے 8ویں جماعت کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے جب ایک دہشت گرد کی تصویر شائع کی گئی