پاکستان نے ہندوستان کو دو مبینہ جاسوسوں تک قونصلر رسائی دے دی۔
ذرائع نے بتایا کہ دو ہندوستانی شہری جن کی شناخت فیروز احمد لون اور نور محمد وانی کے نام سے ہوئی ہے، کا تعلق کشمیر کے علاقے گریز سے ہے۔